تجاذب اجسام

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ سائنس ]  جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی اپنی طرف کھینچنے کا عمل۔ "مسلہ تجاذب اجسام پر اس کتاب سے ایک اقتباس نقل کیا ہے۔"      ( ١٩١٠ء، مقالات اختر، ١٨٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تجاذب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'جسم' کے جمع 'اجسام' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "مقالات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ سائنس ]  جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی اپنی طرف کھینچنے کا عمل۔ "مسلہ تجاذب اجسام پر اس کتاب سے ایک اقتباس نقل کیا ہے۔"      ( ١٩١٠ء، مقالات اختر، ١٨٧ )

جنس: مذکر